the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے


مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگلنے والی سادھوی پراچی کا بیان
روڑکی۔ ۷؍جون: (ایجنسی) مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگلنے والی سادھوی پراچی نے ایک بار پھرزہر اگلا ہے۔ سادھوی نے کہا کہ کانگریس مکت ہندستان بنا چکے اب مسلمان مکت ہندوستان بننا چاہئے۔ روڑکی پہنچی سادھوی پراچی نے یہاں کئی اورمتنازعہ بیان دئے۔ انہوں نے نہ صرف شاہ رخ خان اور عامر خان پر حملہ بولا بلکہ یہ تک کہہ ڈالا کہ ہم کانگریس مکت ہندوستان بنا چکے ہیں اب مسلمان مکت ہندوستان بننا چاہئے جس پر ہم کام کر رہے ہیں۔سادھوی پراچی نے شاہ رخ خان پر بولتے ہوئے کہا کہ دو فلم فلاپ ہوتے ہی شاہ رخ کو ہندوؤں کی یاد آنے لگی ہے۔ ایسا ہی عامر خان کی آنے والی فلم کے ساتھ



ہونا چاہئے۔ عامر کی فلم میں چوہے ہی دنگل کرتے نظر آئیں گے۔ یہ کھاتے ہیں ہندوستان کی اور گاتے ہیں پاکستان کی۔روڑکی کے لنڈھورا میں كنور پرنب سنگھ چمپئن کے محل پر ہوئے حملے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ رنگ محل پر جو حملہ ہوا ہے وہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ ہندوستان کو کانگریس مکت تو ہم نے کر دیا اب مسلم مکت ہندوستان بننا چاہئے جس پر ہم کام کر رہے ہیں۔اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وزیر اعلی کے عہدے کے لیے بی جے پی کے چہرے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی یوگی آدتیہ ناتھ جی کو وزیر اعلی کا چہرہ بناتی ہے تو بی جے پی کی 300 نشستیں آئیں گی اور اتر پردیش ظلم سے آزاد ہو گا۔ مسلم مکت اترپردیش ہو گا اور اتم پردیش بن جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
SAHILSHAH Says:
AREY YE KISI MUSALMAN NAWAB YA JAGIRDAR KI KI GHALTI KA NATIJA HAI JOE HAMRE OOPER HI BHONK RAHI HAI HAMARA KHOON HAMARE KHILAAF HI BOL RAHA HAI ISKO KOI SAHI BAJANE WALA NAHI MILA JIS DIN ISKO BAJADEGA NA WO BHI MUSLIM JAB ISKO SAMAJH MEIN AYEGA KE MUSLIM KIYA CHEEZ HOE HAIN, WAISE BHI ISKI SHAKAL DEKHE TOE KARNE WALA BHI BHAAG JAYEGA ITNI BURI SHAKAL KI HAI YE

Comment posted on June 07 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.